نوشکی: بوائز کالج نوشکی کے پرنسپل پروفیسر عبدالواحد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور ان کا موبائل فون چھین کراپنے ساتھ لیں گئے ۔پرنسپل ڈگری کالج نے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ کر اطلاع دی کہ ایس بی کے کالج کے قریب ان پر فائرنگ کی گئی ،تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔