روس کے شہر ایثیویکس میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔روسی میڈیا نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ روس کے شہر ایثیویکس میں فائرنگ کے واقعہ میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور اسکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔