کولواہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کانوائے پر حملہ کرکے فرار ہوگئے

کولواہ کے علاقہ آشال میں پیر کی الصبح نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے گشتی گاڑیوں پر راکٹ لانچر اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ حملہ کے فورا بعد ایمبولینس بھی پہنچ گئے ہیں ۔ آخری اطلاع تک اس حملہ کے بارے قابض فورسز نہیں آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیموں نے خبر دی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post