کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کیچ تمپ کے پہاڑوں و رئیس آباد کے علاقہ میں تین بم دھماکوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔
دوسری جانب کُلاھو تمپ کے فورسز کیمپ سے بھی فائرنگ کا سلسلہ شروع کیاگیاہے ۔
کہاجارہاہے کہ فورسز کے آٹھ گاڑیوں پر مشتمل کافلہ علاقہ میں خوف حراس پیدا کرنے کیلے گشت بھی کر رہی ہے ۔
دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات بارے مزید تفصیلات کا انتظار ہے