شال پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا

شال پاکستانی فورسز نے سلمان ولد ظہور احمد سکنہ کردگاپ مستونگ کو گزشتہ روز شال سے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post