تگران فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے پہاڑی علاقے تگران میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچادیاہے ۔ تاہم پاکستان کے عسکری ذرائع نے اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ جبکہ آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیم نے بھی اس حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post