کیچ : تمپ کے علاقے آسیہ آباد میں کروزر گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے شمیم ولد قادرداد سکنہ کلاہو تمپ شدید زخمی ہوگئے ہیں جنکو علاج و معالجہ کۓلیے تربت منتقل کیاگیا.
آخری اطلاع تک مزکورہ نوجوان کی حالت تشویشناک ہے۔ جنھیں مقامی سماجی تنظیم کے کارکنان کراچی لے جانے کی تیاری میں مصروف ہیں