خاران :بلوچستان یونیورسٹی خاران کیمپس کے بحالی کے لئے خاران میں طلباء طالبات سمیت شہریوں کا احتجاج ریلی جاری ، طلباء کے علاوہ مختلف طبقہ ہائے سے تعلق رکھنے والے خواتین اور و حضرات بڑی تعداد میں حصہ لے کر احتجاج ریکارٹ کرا رہے ہیں ۔ مظاہرین کا کہناہے بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کو ایک منصوبے کے تحت محدود کیا جارہا ہے۔
اس دوران مظاہرین حکام خلاف شدید نعرہ بازی بھی کر رہے ہیں ۔