لسبیلہ کنڈ ملیر میں ٹرالر بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں دوافراد ھلاک ایک زخمی ہوگیا ۔
بعد ازاں نعشیں اور زخمی کو بیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
شال کچلاک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ عبداللہ سکنہ کچلاک ھلاک ہوگئے ،تاہم قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔