نیو سریاب تھانہ پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

شال :نیو سریاب تھانے پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا، دستی بم تھانے کی صحن میں گر کر پھٹ گیا ، جس کے باعث سپاہی عطاء اللہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ تاہم آزاد ذرائع سے ھلاک اور زخمیوں کے تفصیلات نہیں مل پائے ہیں ۔ اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post