کوئٹہ : بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ نیو سریاب پولیس تھانے کو دستی بم حملہ میان نشانہ بنا یا ، جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا