ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بگرا بگٹی نامی شخص کے گھر پر ایف سی نے بلا اشتعال دھاوا بول کر حملہ کر کے خواتین کو شدید تشدد کا نشانہ بنا یا ، جس کے نتیجے میں متعدد خواتین زخمی ہوگئے۔
علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ
بلوچستان میں جو بھی وردی پہنتا ہے اسے لگتا ہے وہی خدا ہے اور اسے ہر ظلم کرنے کا لائسنس مل گیا ہے ۔
انھوں نے ایف سی کی غنڈہ گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
