تمپ میں فورسز کا فوجی آپر گھروں پر چھاپے دوران خواتین و بچوں کو زدوکوب کیاگیا

کیچ( اسٹاف رپورٹرز سے ) تمپ کے علاقہ دازن میں گذشتہ شام پاکستانی فورسز نے ملا عبدالسمد، عبداللہ ولد لشکران، ولی محمد و میار ولد پیربخش کے گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین وحضرات کو زدوکوب کرکے انھیں حراساں کرکے بعد ازاں چلے گئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز کے ہمراہ علاقائی مخبر اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے شامل تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post