مند پاکستانی فوجی کافلہ کو بم کا نشانہ بنادیاگیا ،ھلاکتوں کی اطلاعا

ضلع کیچ کے علاقہ تحصیل مند میں حمزئی و آپسی کہن کے مقام پر پیر کے روز پاکستانی فورسز کے گاڑیوں کی کافلہ کو بم کا نشانہ بنایا گیا ،جس میں متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ بم کس نوعیت کا تھا ۔ مگر اس سے قبل حملہ آورز فورسز کافلوں کو ریموٹ بم اور بارودی سرنگوں زریعے اڑاتے رہے ہیں ۔ آخری اطلاع تک اس بم حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post