کراچی بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما یوسف مستی خان انتقال کرگئے۔ اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
آپ کی وفات سے بلوچ قوم ایک بزرگ رہنما ء کی شفقت سے محروم ہو گئے۔ جو ہر جگہ بلوچ سے یکجہتی کیلئے پہنچتا تھا۔
آپ کی بلوچ قوم کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔
مختلف سیاسی سماجی تنظیمیں انکے وفات پر دکھ افسوس کااظہار کیاہے ۔