مستونگ لکپاس ٹول پلازہ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کا نعش برآمد ہواہے ۔ نعش کو ایدھی ایمولینس کے زریعے شال منتقل کرنے کے بعد شناخت کیلے مردہ خانہ میں رکھا گیاہے۔
ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد کے رہائشی بالان شاخ میں طبی کیمپ نہ ھونے سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکارصحت سہولیات کی عدم فراہمی چار بچوں کاباپ ظریف خان ولد مراد سکنہ گوٹھ حاجی محمد رحیم کاشتکار تھے ملیریابخار کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارگئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ سیلاب کے دوران ملیریا بخار ہو نے کے بعد علاقے میں طبی کیمپ کے عدم دستیابی کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے ہیں ۔
