بالگتر: پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکوائڈ اور سرمچاروں درمیان جھڑپ جاری

کیچ ،پنجگور ( اسٹاف رپورٹر سے + نمائندہ خصوصی ) بالگتربیرونٹ میں بلوچ سرمچار وں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکوائڈ درمیان جھڑپوں کی اطلاع ہے ۔ باخبر زرائع کا کہنا ہے کہ سرمچاروں اور فورسز درمیان جھڑپ اس وقت شروع ہوا جب وہ ایک دوسرے کے سامنے آگئے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ اب تک خبر یہ ہے کہ اس جھڑپ میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے ھلاک ہوگئے ہیں ۔ تاہم دونوں طرف سے باضابطہ بیان جاتی نہیں کیاگیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post