ڈیرہ اسماعیل خان مدرسہ پر دستی بم حملہ، طلبہ سمیت 3 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کی حدود پہاڑ پور کینال روڈ وادی تاج کالونی میں مدرسہ دارالافتاد فاروقیہ(مسجد عرفات) میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مدرسہ کے دو طالب علموں سمیت3افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ حملہ کس نے اور کیوں کیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post