بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی جانب سے بروز اتوار ایک ٹرک جس میں 200 راشن سمیت کپڑے حٹاچی ڈاکخانہ مولہ تحصیل و ضلع خضدار کے لئے روانہ کی گئی ۔
لسٹنگ اور ڈسٹریبیوشن کر کے بی وائی سی (کراچی) کے والنٹیرز بہ خیریت کراچی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں۔
خضدار سے آنے والی اطلاعات بھی بلوچستان کے دیگر علاقوں سے مختلف نہیں ہے۔ خضدار میں بھی مچھر دانی اور موسپیل کی اشد ضرورت ہے۔
یاد رہے بلوچستان اور سندھ میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر جہاں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے وہیں اب بیماریاں سر چڑھ گئی ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی۔