خضدار ونگو کے مقام پر ٹریکٹر کو حادثہ 17 افراد شدید زخمی

خضدار شہداد کوٹ شاہراہ ونگو کے مقامی ہوٹل کے نذدیک ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے 17 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ جنھیں سول ہسپتال خضدار پہنچا دیا گیا ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی میں اتنے زائد لوگ کیوں سوار تھے اور کہاں جارہے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post