سوراب میں مسافر بس کو حادثہ 15 افراد جبکہ تفتان روڈ حادثہ میں نوجوان شدید زخمی

سوراب کے مقام پر کراچی شال شاہراہ پر مسافر بس الٹ جانے سے 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ مسافروں کے مطابق بس ڈرائیور چلتی بس میں تیز رفتار کے دوران سوگیا تھا۔ ادھر تفتان سے اطلاع ہے کہ نامعلوم نوجوان روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہوا ہے ، جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ،جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post