دالبندین ڈاکووں نے تیل بردار گاڑیوں کو لوٹ کر ایک ڈرائیور کو زخمی کردیا

ماشکیل ( ویب ڈیسک ) ماشکیل سرحدی علاقہ میں ڈاکوؤں نے ایرانی تیل لانے والی گاڑیاں لوٹ لئے ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک ڈرائیور شدید زخمی،
زخمی شخص کو ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا بعد ازاں انھیں مزید طبی امداد کیلے شدید زخمی حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post