اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 6 بچوں سمیت 29 افراد ھلاک

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین غزہ میں دوسرے روز بھی اسرائیل کی بمباری جاری ھلاک افراد کی تعداد تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری سے 6 بچوں سمیت ھلاک افراد کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کی تازہ کارروائیوں اور حملوں میں زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرچکی ہے ، جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post