کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کیچ زامران عبدوئی آسکان کے درمیان ایف ڈبلیو کے کافلہ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچروں سمیت بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچایا ہے ۔
تاہم کسی مسلح تنظیم نے اس حملہ کی ذمہداری اب تک قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل بلوچ آزادی پسند تنظیمیں بلوچ وسائل لوٹنے والے استحصالی کمپنیوں پر حملوں کی ذمہداریاں قبول کرتے چلے آرہے ہیں ۔