کولوا سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے کارندوں سمیت فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کولواہ کے علاقے جت میں بدھ کی شام نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے کارندوں پر اس وقت حملہ کردیا جب وہ پیدل گشت کر رہے تھے ۔ کہاجارہاہے کہ متعدد سرکاری کارندے اس حملہ میں ھلاک ہوگئے ہیں ۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ حملہ کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر پیدل فوجی دستے پہنچنا شروع ہوگئے تو مسلح افراد نے انھیں بھی گھیر لیا اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ، تاہم ان کمک کیلے جب جنگی ہیلی کاپٹر بھی پہنچ گئے تو مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post