گیس لیکج کے باعث گھر میں آتشزدگی سامان جل کر خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مستونگ(ویب ڈیسک ) شاہی باغ روڈ پر ہفتے کی روزشا ڈی سی کمپلیکس چوک کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر میونسپل کمیٹی کے فائر برگیڈ موقع پر پہنچ کر فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے سے گھر کا سامنا جل کر خاکستر ہو گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post