وڈھ (ویب ڈیسک ) خضدار کے علاقے وڈھ کاکا ہیر کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں شدید تین زخمیوں میں سے دو افراد محمد رحیم اور محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ جبکہ تیارے زخمی کی حالت نازک ہے ۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے
دریں اثناء ضلع واشک کے علاقہ بیسیمہ گورگیج شنگر میں زمین کے تنازعہ پر جھڑپ میں سات افراد زخمی ہوگئے ہیں.
