گوادر: میرین ڈرائیو فوج پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

گوادر ( اسٹاف رپورٹرز سے، مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر شھر میں میرین ڈرائیو پر پاکستان آرمی کے گاڑی پر ریموٹ بم حملہ ہوا ہے،جس میں فوجی گاڑی مکمل تباہ ہواہے ۔
بتایا جارہاہے کہ دھماکہ اتنا شدید قسم کا تھا کہ پورا شہر لرز اٹھا ،تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ گاڑی میں کس رینک کا افسر اور کتنے اہلکار ھلاک یا زخمی ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post