شہد اء زیارت کے چہلم پر ریڈ زون میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جاۓ گا ۔اعلامیہ جاری

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹرز سے ) زیارت واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی لواحقین کی جانب سے شہد اء زیارت کے چہلم پر ایک تعزیتی پروگرام جمعرات 25 اگست 2022 کو شال ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ لواحقین نے شال کے مکینوں کے علاوہ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے اس تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post