جھاؤ : فوجی چوکی پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

آواران ( اسٹاف رپورٹر سے، پریس ریلیز )بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف ) نے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں فوجی چوکی پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تیرہ اگست، شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر اسنائپنگ حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post