شال سے کراچی جانے ولا پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جنرل ھلاک

شال ( اسٹاف رپورٹر سے، ویب ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والا پاکستان کا فوجی ہیلی کاپٹر، جس میں چھ اعلی عہدیدار کمانڈر 12 کور لیفٹنینٹ جنرل سرفراز اور بریگیڈیئر امجد سمیت چھ فوجی عہدیدار شامل تھے ، بلوچستان میں گر کر تباہ ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post