لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران سے برآمد جنرل سمیت تمام چھ افسران ھلاک

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) کوئٹہ سے کراچی جانے والے آرمی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران کے علاقے حاجی موسی گوٹھ کے قریب سے ملا گیا ہے ۔ مقامی افراد نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لاپتہ آرمی کا ہیلی کاپٹر میں لیفٹیننٹ جنرل 12 کور سرفراز علی کور کمانڈر بلوچستان، ڈی جی کوسٹ گارڈبریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر خالد، میجر سعید پائلٹ، میجر طلحہ کو پائلٹ، نائیک مدثر ھلاک ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post