کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) تمپ کے رہاہشی نوجوان بیس سالہ عمیراللہ ولد عبید اللہ ہفتہ کی شام عبدوئی بارڈر نہنگ ندی کی جھیل میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا. بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان عمیراللہ محنت مزدروی کرنے بعد عبدوئی بارڈر گیا تھا.
شدید گرمی کی سبب غسل کرنے کیلئے جھیل گیا تھا.جہان وہ ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔