شال : دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

شال (ویب ڈیسک )شال کے علاقے ہزارگنجی سادات مارکیٹ لنک روڈکے قریب ٹائم ڈوائس کے ذریعے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post