ہرنائی( اسٹاف رپورٹرز سے )
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز 30 اگست کو ہمارے تنظیم کے سرمچاروں نے شارگ کے علاقے زردآلو میں پاکستانی فورسز کے رابطے کے لیے قائم ٹاور کو دھماکے سے اُڑا دیا اور ساتھ ہی قریبی چوکیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
انھوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کا علاقے میں مواصلاتی نظام تباہ ہوگیا ، جبکہ چوکیوں میں موجود اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان پہنچایا ۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔