شال ریڈ زون دھرنے کی ہمایت میں 22 اگست کو ایک روزہ کیمپ لگائی جائے گی ، سول سوسائٹی تربت

کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے، پریس ریلیز)تربت سول سوسائٹی کے اعلامیہ مطابق سانحہ زیارت خلاف شال ریڈ زون میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے لگائے گئے احتجاجی دھرنے کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لیے 22 اگست بروز پیر بہ وقت 10 بجے تا 1 بجے دن احتجاجی کیمپ لگائی جائے گی۔
سول سوسائٹی تربت کے ترجمان نے کیچ کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے منعقد ہونے والے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post