شہدائے تراتا نی کی سولہویں یوم شہاد ت حوالے بی این ایم کا اعلان

شال اسٹاف رپورٹرز سے، پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہاہے کہ 26 اگست کو شہید ڈاڈا اکبر خان بگٹی اور شہدائے تراتانی کے سولہویں یوم شہادت کے موقع پر بی این ایم کے تمام یونٹس، چیپٹرز، سیل سرکلز اور زونز کی طرف سے یادگاری پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔
انھوں نے کہاہے کہ شہید ڈاڈا اکبرخان کی قربانی نے بلوچ قوم کو جدوجہد کی سیدھی راہ دکھائی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post