ہرنائی بے حسی کی انتہا 18 گھنٹہ سیلابی پانی میں پھنسے شخص امداد نہ ملنے پر بہہ گیا
byBalichistan'sToday-
0
ہرنائی ( ویب ڈیسک ) ہرنائی زردآلو کے مقام پر 18گھنٹے سیلاب میں پھنسے شخص کو مدد نہ مل سکی ، بلآ خر سیلابی ریلے میں بہہ گیا ۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ کی بے حسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔