نصیر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )
نصیر آباد ڈویژن منجھو شوری کے ایک دیہات تقریبا 150 خواتین حضرات اور بچوں پر مشتمل افراد سیلاب کی وجہ سے پچھلے تین دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں ۔
انھوں نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ علاقے کے نمائندوں سے رابطہ کرنے کے باوجود کوئی خاطرخواہ رسپانس نہیں ملا ہے ، اب تک نہ کوئی کشتی کا بندوبست ہوا نہ کوئی ہیلی کاپٹر پھسے افراد کیلے بھیجا جارہاہے ۔
تمام افراد کی زندگی انتہائی خطرے میں ہیں ۔ انھوں نے مطالبہ کیاہے کہ ان کی مدد کی جائے اور انھیں جلد از جلد موت کی منہ سے بحفاظت نکالا جائے.
رابطہ نمبر ریحان بلوچ 030736385273