خیر پورمسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد ھلاک، 100 زخمی

سندھو دیش (ویب ڈیسک) خیرپور احمد پور کے قریب مسجد کی چھت گرنے سے 10افراد ھلاک ،جبکہ 100سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیوحکام کے مطابق تمام زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post