Home کوئٹہ دو فریقوں میں جھگڑا ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی byBalichistan'sToday -July 29, 2022 0 کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) دشت کمبیلا میں دو گروپوں میں جگڑا فائرنگ سے 37 سالہ خلیل الرحمٰن ولد محمد وارث عمر ھلاک جبکہ 38 سالہ عبد الرزاق سکنہ دشت کمبیلا زخمی ہوگئے ہیں ۔ Facebook Twitter