زرآباد ندی پانچ دن سے لاپتہ نوعمر لڑکے کی تلاش جاری

سیستان بلوچستان کے علاقہ زرآباد کے ندی میں پانچ دن قبل مون سون کی طوفانی بارشوں سے طغیانی آنے دوران یاسین ولد خیر محمد نامی نوعمر لڑکا بہہ کر لاپتہ ہو گیا ،جس کے بعد انکے اہلخانہ سمیت علاقہ مکین دن رات تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ مگر انھیں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post