Home خضدار سیلابی ریلہ میں متعدد کھمبے بہہ گئے byBalichistan'sToday -July 31, 2022 0 خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار ملگزار میں گزشتہ شب بارش اور سیلابی ریلہ کی وجہ سے کوئٹہ کو جانی والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کی ٹاور زمین بوس ہوگئے ۔ جس کے بعد کوئٹہ کو بجلی سپلائی معطل ہوگئی ۔ Facebook Twitter