زیارت پاکستانی کرنل مسلح افراد ہاتھوں ساتھی سمیت اغوا

زیارت : پاکستانی فوج کی کرنل زیارت سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ گذشہ شام کوئٹہ جارہے تھے کہ زیارت سے بیس کلق میٹر دور ورچوم کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے انھیں روک کر ، کرنل لائق کے نام سے شناخت کرلیا ، جو ڈی ایچ اے کوئٹہ میں حاضر سروس ہیں، اس طرح انکے ہمراہ دوسرے شخص کو بھی شناخت کرکے کرنل کے ہمراہ اغوا کرلیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے مغوی کرنل کے اہل خانہ کو اس وقت بحفاظت کوئٹہ جانے کا را ستہ دے دیا - ہمارے نمائندے کے مطابق اس واقع کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے علاقے کو گھیر کر زمینی اور فضائی آپریشن شروع کردی ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post