دالبندین ، مستونگ ( اسٹاف رپورٹرز سے ) دالبدین پدگ کے علاقے گیدین ندی سیلابی ریلے میں امین آباد کے رہائشی عبد الشکور محمد ولد مولوی کریم بخش کی تھیب گاڑی میں سوار ایک نوجوان کو بچا لیا گیا ۔جبکہ عبدالشکور نامی نوجوان ھلاک ہوگیا ۔
دریں اثناء مستونگ کردگاپ کے علاقے مل سرپرہ میں گذشتہ روز سیلابی ریلہ میں بہہ جانے والے تیسرے نوجوان کبیر احمد کی نعش بھی بر آمد ہوئی ہے ۔