کوئٹہ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ہوشاپ تل میں قابض پاکستانی فوج کو حملے میں نشانہ بنایا۔
انھوں نے کہاکہ سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔
انھوں نے کہاہے کہ وہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقصد کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔