Home دالبندین میں بجلی ، کھمبے سے گر کر لائن مین ھلاک byBalichistan'sToday -July 30, 2022 0 چاغی( مانیٹرنگ ڈیسک) دالبندین میں کیسکو کے لائن مین زاہد بجلی بحالی کا کام کرنے دوران کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔ جنھیں تشویش ناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑگئے۔ Facebook Twitter