کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت
ہفتے کی رات نامعلوم مسلح افراد نے ناصرآباد میں فائرنگ کرکے انعام حسین ولد غلام حسین نامی شخص کو زخمی کردیا، اسے زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا، ہسپتال زرائع کے مطابق گولی اس کے پاؤں پر لگی ہے جو تشویش کا باعث نہیں ہے۔