شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپینی روڈ اور سریاب روڈ پر دستی بم حملوں کی اطلاعات ہیں ،  بتایا جارہاہے کہ ایک دستی بم حملہ پٹرول پمپ میں موجود افراد پر کیا گیا ،جس میں دو  افراد زخمی ہوگئے ۔ تاہم دوسرا حملہ  سریاب روڈ پر ہوا ہے  مگر جگہ کا تعین اب تک  نہیں ہوسکاہے ۔