تمپ فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تمپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ23 تاریخ کی رات کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ،ملانٹ میں فوجی چوکی پر دو اے ون گولے فائر کئے جو چوکی کے اندر جا گرئے،جس سے چوکی میں موجود فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post